قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا سابق صدر مملکت ممنون حسین کےا نتقال پر افسوس
سابق صدر مملکت ممنون حسین کے انتقال پر پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
سابق صدر ممنون حسین کی ملک کے لئے خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، علامہ ساجد نقوی