تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا سرائے عالمگیر ضلع گجرات

20 فروری 2018 سرائے عالمگیر ضلع گجرات:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی عشرہ فاطمیہ کی مجلس عزا میں شرکت۔
اس موقع پر تنظیمی عہدیداران و مومنین کی کثیر تعداد موجود۔