قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ اور سید منور حسن کے صاحب زادے سے اظہار تعزیت
سید منور حسن کا ملک سیاست میں اہم کردار رہا، سید منور حسن بااخلاق شخصیت تھے
سید منور حسن کے خانوادے، لواحقین، امیر جماعت اسلامی سمیت تمام احباب سے اظہار تعزیت کرتے ہیں،