• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علامہ امین شہیدی سے رابطہ غیر قانونی اقدام کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علامہ امین شہیدی سے رابطہ غیر قانونی اقدام کی مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علامہ امین شہیدی سے رابطہ غیر قانونی اقدام کی مذمت
جعفریہ پریس پاکستان : نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ امین شہیدی سے ٹیلیفونک رابطہ ان کے فرزند کی خیریت دریافت کی۔قائد ملت جعفریہ پاکستان کی علامہ امین شہیدی کے فرزند کے گمشدگی کے واقعے کی مذمت کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا بغیر کسی ثبوت کے کسی شہری کی گمشدگی غیر قانونی ہے مہذب معاشروں میں ایسا عمل ناپسندیدہ ہے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا مزید کہنا تھا کہ پر امن و محفوظ زندگی تمام شہریوں کا آئینی حق ہے۔علامہ محمد امین شہیدی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔