٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی مستونگ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت
٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا دہشت گردی کے حملوں پر تشویش کا اظہار
٭ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے مزید اقدامات اٹھائے جائیں، علامہ ساجد نقوی
٭ دہشت گردی کا جڑوں سے خاتمہ یقینی بنایا جائے، علامہ ساجد نقوی