ممتاز عالم دین جامع دارالعلوم کراچی مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اظہار افسوس
مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر مفتی تقی عثمانی سمیت اہل خانہ سے اظہار تعزیت
مفتی رفیع عثمانی کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا بمشکل پر ہوگا، علامہ سید ساجد علی نقوی