26 جون 2017 قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر پاراچنار سمیت ملک بھر میں بے گناہ افراد کے قتل عام کے خلاف ملک بھر میں عید کے پہلے روز یوم سوگ منایا جا رہا ہے اس سلسلےمیں عید کے اجتماعات کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے ملک کے مختلف شہروں میں عید کے اجتماعات میں خطباء کی جانب سے پاراچنار سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور مذمتی قراردادیں پیش کی گئیں متعدد مقامات پر سندھ پنجاب بلوچسان آزاد کشیر خیبر پختونخواہ گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں