قائد ملت جعفریہ پاکستان کی تاکید پر پاکستان بھر میں اربعین امام حسینؑ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی تاکید پر دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم بھرپور منظم میں منایا گیا پاکستان کے تمام صوبوں سندھ پنجاب بلوچستان،خیبرپختونخواہ،گلگت بلستان آزاد کشمیر میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے چہلم شہدائے کربلا کے اجتماعات میں شرکت کی
ویڈیو دیکھیں | https://bit.ly/3AKkh2U