تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت

راولپنڈی(جعفریہ پریس پاکستان):

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے مرحومین کی تعزیت کی جن میں اشفاق حسین ہادی لیہ تعزیت کزن ، لالا غلام رسول درانی میرپور خاص تعزیت والد، حاجی احمد علی مہدی کراچی تعزیت ہمشیرہ، میثم رضا لاہور تعزیت والد ڈاکٹر عبدالزہرا شہیدفرزند آیت اللہ علامہ شیخ اختر عباس نجفی اعلیٰ اللہ مقامہ، ڈاکٹر محمد باقر، ذاکر حسین، کاظم علی سعید لاہور تعزیت برادر ڈاکٹر عبدالزہرا شہید ، مولانا اقبال حسین مقصود پوری مظفر گڑھ تعزیت برادر نسبتی ڈاکٹر عبدالزہرا شہید، مولانا غلام جعفر نجفی سرگودھا تعزیت برادر نسبتی ڈاکٹر عبدالزہرا شہید، مولانا نصر ت حسین فیصل آباد تعزیت برادر نسبتی ڈاکٹر عبدالزہرا شہید، ملک عابد حسین لاہور تعزیت برادر نسبتی ڈاکٹر عبدالزہرا شہید، مولانا جواد الحسن ثانی قم المقدسہ تعزیت چچا ڈاکٹر عبدالزہرا شہید، محمد عظمیٰ خان لیہ تعزیت فرزند، فلک شیر خان لیہ تعزیت پوتا، محمد جمشید خان و برادران لیہ تعزیت بھتیجا، علامہ سید ناظر عباس تقوی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل پاکستان کراچی تعزیت والدہ، سید حسن علی شاہ شہداد کوٹ تعزیت زوجہ، سید نیئر عباس شاہ ایڈووکیٹ شہداد کوٹ تعزیت والدہ، سید محسن علی جعفری کوٹری تعزیت چچا، فقیر ریاض علی ہسبانی کوٹری تعزیت زوجہ، مولانا محمد حسین حافظی کراچی تعزیت زوجہ، سید زوار حسین نقوی مظفر گڑھ تعزیت زوجہ، مولانا مختار حسین نقوی و برادران مظفر گڑھ تعزیت برادر، آغا زاہد علی لاہور تعزیت فرزند، مولانا عابد حسین قلب ملتان تعزیت بہنوئی، محمدلئیق ملتان تعزیت والد، ڈاکٹر سید خاور عباس شاہ فیصل آباد تعزیت ہمشیرہ، سید طفیل حسین سبزواری و برادران مظفر آباد آزاکشمیر تعزیت والد، سید وقاص حسین شاہ بخاری جتوئی تعزیت والدہ، سید باسط سلطان بخاری جتوئی تعزیت خالہ، امیر عباس جعفری لیہ تعزیت برادر، سید فضل عباس لیہ تعزیت ماموں ، سید اظہر جواد حسنی فیصل آباد تعزیت ہمشیرہ، سید کرنل عون محمود حسنی فیصل آباد تعزیت ہمشیرہ، سید مصباح حسین حسنی فیصل آباد تعزیت ہمشیرہ، مولانا نجم حسن فیصل آباد تعزیت ہمشیرہ، سید ذاکر حسین لیہ تعزیت اہلیہ، مولانا سید عمران عباس کاظمی چکوال تعزیت کزن، ڈاکٹر سید ندیم عباس شاہ موسوی اسلام آباد تعزیت سسر سید رمضان علی موسوی، مولانا ثمر عباس خان احمد پور سیال تعزیت دختر، ظفر خان بلوچ احمد پور سیال تعزیت والد، طیب تنویر گھمنڑ، ذیشان تنویر گھمنڑ سرگودھا تعزیت چچا، مولانا محمد عباس جعفری کراچی تعزیت ہمشیرہ، اہل خانہ سید رمضان علی موسوی اسلام آباد تعزیت سید رمضان علی موسوی ، سید لیاقت حسین شاہ، سید چن پیر حسین شاہ راولپنڈی تعزیت برادر، سید فیصل حسین شاہ، سید فہد حسین شاہ راولپنڈی تعزیت والد، خالد حسین منگینجو شہداد کوٹ تعزیت چچا، مولانا غلام قاسم ناوڑہ ڈیرہ غازیخان تعزیت چچا، سید منور حسین محب کاظمی، سید فخر عباس کاظمی ڈیرہ غازیخان تعزیت والدہ، حاجی خضر خان گورمانی لیہ تعزیت فرزند، وسیم عباس خان لیہ تعزیت بہنوئی، میاں فرحان حیدر کھرل، میاں ذیشان حیدر کھرل ، میاں علی رضا کھرل فیروزہ تعزیت والد، میاں عمران حیدر کھرل ایڈووکیٹ فیروزہ تعزیت چچا، میاں ارشد حسین کھرل، میاں نیاز حسین کھرل فیروزہ تعزیت برادر، ماسٹر ا۔۔۔وسایا جعفری، سجاد حسین بھٹی لیاقت پور تعزیت والد، محمدتقی مغل، آصف مشتاق مغل، علی اسد مغل سنجھورو تعزیت برادر، چوہدری محسن حسن لاہور تعزیت والد، محمد نواز بہاولپور تعزیت فرزند، پروفیسر سید واجد حسین نقوی فیصل آباد تعزیت والد، سید میثم عباس کاظمی فیصل آباد تعزیت والد، انجینئر سید مظہر عباس نقوی فیصل آباد تعزیت خالہ زاد ہمشیرہ، مولانا سید شفقت علی نقوی راولپنڈی تعزیت ماموں، سید بازل علی نقوی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ حکومت آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد تعزیت سسر، سید اسد علی نقوی مظفر آباد تعزیت والد، صفت حسین اسلام آباد تعزیت بہنوئی، ابرار حسین شاہ ماڑی انڈس تعزیت خوشدامن، مولانا جواد حسین غازی کراچی تعزیت والد، مولانا حسنین رضا نجفی نجف اشرف تعزیت چچا زاد بھائی، مسز ناہید وصی تاج حیدر کراچی تعزیت شوہر سنیٹر تاج حیدر، پروفیسر شائستہ زیدی کراچی تعزیت برادر تاج حیدرشامل ہیں۔