تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانبس ے بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لئے منصوبوں پر کام جاری

سندھ: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے گائوں معشوق علی زرداری بالو جا قبہ اور نور محمد جتوئی نوابشاہ کے مکینوں کے لئے پانی کی سہولت کا مستقل انتظام کیا گیا. سہولت سے ہزاروں افراد مستفید ہونگے واضح رہے کہ سندھ پنجاب بلوچستان گلگلت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں سال بھر بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے مخلتف منصوبوں پر کام ہوتا رہتا ہے