تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زہرا اکیڈمی کے تعاون سے گڑھی خیرو میں کنال ہینڈ پمپ کا افتتاح علاقے کی عوام نے قائد ملت جعفریہ پاکستان اور زہرا اکیڈمی کا شکریہ ادا کیا۔ اس منصوبے سے ہزاروں افراد مستفید ہونگے واضح رہے کہ سال بھر ملک کے مختلف دور دراز علاقوں میں فلاحی منصوبوں پر کام جاری رہتا ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے جیکب آباد میں پانی کا ایک اور منصوبہ مکمل

گڑھی خیرو ضلع جیکب آباد: