• علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
  • پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سربراہی میں شیعہ علما کونسل پاکستان کی مرکزی کابینہ کے اجلاس سے ایس یو سی پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس کا آغاز

جعفریہ پریس ۔ جامعہ امام الصادق کراچی کمپنی اسلام آباد میں آج 25  اپریل  سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس شروع ہوچکا ہے۔ جس میں ملک بھر سے تمام ضلعی صدور ، جنرل سیکرٹریز اور صوبائی کابینہ کے تمام ذمہ داران شرکت کررہے ہیں ۔ جعفریہ پریس کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اس وقت بعد از نماز جمعہ  نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی سربراہی میں  شیعہ علما کونسل پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس جامعہ امام صادق میں جاری ہے جس میں تمام صوبائی صدور وجرنل سکٹریز،  ناظم اعلیٰ جعفریہ یوتھ اورجعفریہ اسٹوڈنٹس کے صدر شریک ہیں ۔
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات سمیت تنظیمی امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے- جنرل  کا یہ اجلاس  27 اپریل تک جاری ر ہے گا – جنرل کونسل کے اجلاس سے قائد ملت  جعفریہ  پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خطاب فرمائيں گے۔