تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی شیخ محسن علی نجفی کی اسپتال میں عیادت صحتیابی کی دعا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات۔ نجی اسپتال میں شیخ محسن نجفی کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔آیت اللہ شیخ محسن نجفی علالت اور قائد ملت جعفریہ کے منع کرنے کے باوجود قائد ملت جعفریہ پاکستان کو چھوڑنے باہر تک تشریف لائے ان کا کہنا تھا کہ آپ کی عزت مجھ پر واجب ہے ہم دعا گو ہیں کہ خدا جلد ایت اللہ شیخ محسن نجفی کو صحتیابی ہو

مزید دیکھیں