قائد ملت جعفریہ پاکستان کی صدارت میں تنظیمی اجلاس عوامی اجتماع پر گفتگو
راولپنـــــڈی:
یکم ربیع الاول اسلام آباد عوامی اجتماع کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے تنظیمی شخصیات نے شرکت کی