کبیر والا جنوری 2018:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سابق مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیزیشن پاکستان،سابق مرکزی انفارمیشن سکریٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان اور رکن نظارت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر ساجد رضا تہیم ایڈوکیٹ کے والد محترم آغا محمد علی تہیم کی مجلس ترحیم میں خصوصی شرکت عوام کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان ملتان کے ڈویژنل صدر سید محمد شاہ ایڈوکیٹ،تحصیل صدر مولانا مصطفی خان ،قیصر دادوانہ شیعہ علماء کونسل خانیوال اس کے علاقائی رہنماؤں
سمیت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شریک تھیں۔