قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(جعفریہ پریس)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل مومنین سے فون پر ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں امتیاز حسین گلگت تعزیت سسر، ڈاکٹر محمد اقبال صوبائی وزیر تعمیرات گلگت بلتستان تعزیت سسر، شہر یار خان آفریدی وفاقی وزیر انسداد منشیات اسلام آباد تعزیت ہمشیرہ، مہر سلطان محمود احمد پور سیال تعزیت والد، غلام شبیر سیانہ سیال احمد پور سیال تعزیت دادا، مولانا صابر حسین رجائی ہنگو تعزیت خوشدامن، عبداللہ مرتضیٰ لبنان تعزیت والد حجۃ الاسلام علامہ سید جعفر مرتضیٰ عاملی، سید محمد سبطین اٹک تعزیت برادر، مولانا سید فرید عباس نقوی مظفر آباد تعزیت تایا، سید منتظر مہدی اٹک تعزیت والدہ، صادق علی گلگت تعزیت والدہ، سید عمران علی زیدی، سید فیضان علی زیدی شیخوپورہ تعزیت والد، سید حسن رضا زیدی شیخوپورہ تعزیت برادر، سید آصف علی زیدی لاہور تعزیت برادر نسبتی، شیخ عمران علی بٹالوی لاہور تعزیت والد،حاجی مہر محمد حیات سرگانہ کبیروالا تعزیت اہلیہ، صفدر مہدی سرگانہ، ظفر مہدی سرگانہ کبیر والا تعزیت والدہ، حاجی غلام جعفر سرگانہ کبیر والا تعزیت پھوپھی، ملک محمد علی گھلو علی پور تعزیت برادر نسبتی، ملک خادم حسین گھلو علی پور تعزیت جواں سال فرزند، ملک سجاد حسین گھلو علی پور تعزیت دادی، سید واصف رضا زیدی فیصل آباد تعزیت برادر، ملک قاصد عباس اٹک تعزیت والد، سید فقیر حسین شاہ لاہور تعزیت والدہ، زوار روشن علی ہکڑو شکارپور تعزیت اہلیہ، آغا وسیم حیدر سکھر تعزیت چچا، حاجی نثار حسین گلگت تعزیت اہلیہ، مولانا سید غلام شبیر نقوی نجف اشرف تعزیت والد، سید ساجد حسین گیلانی مظفر گڑھ تعزیت والد، حسین مرتضیٰ بنگش پشاور تعزیت والد، سید اصغر علی بخاری جہلم تعزیت والدہ شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here