قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں حجۃ الاسلام مولانا سید حسین مرتضیٰ نقوی قم المقدسہ تعزیت اہلیہ، اورنگزیب خان ترین مظفر گڑھ تعزیت والد،سید ناصر حسین شاہ سینئرصوبائی وزیر سندھ کراچی تعزیت والدہ، مولانا نصیر حیدر چکوال تعزیت اہلیہ بھتیجا، ڈاکٹر سجاد حسین چکوال تعزیت اہلیہ،شکیل رضا صدیقی کوٹری تعزیت ماموں، اہل خانہ غلام حسین کوٹری تعزیت غلام حسین،علامہ سید صادق حسین نقوی صدر شیعہ علماء کونسل آزاد جموں و کشمیر کوٹلی تعزیت والد، سید تنویر حسین شاہ، مولانا سید منیر حسین نقوی مظفر گڑھ تعزیت والدہ،سید راشد سجاد بخاری ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت جواں سال برادر، اہل خانہ علامہ سید ضمیر اخترنقوی کراچی تعزیت علامہ سید ضمیر اختر نقوی، علی رضا لاڑکانہ تعزیت برادر، نوازش علی، وزیر علی جھنگ تعزیت والدہ،سید مسعود الحسن ترمذی صوبائی نائب صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب جھنگ تعزیت سسر شامل ہیں۔