گط-قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں ذوالفقار علی لاشاری دادو تعزیت والد، مولانا عبدالغفور حیدری خیرپور تعزیت ہمشیرہ،سید عاشق حسین شاہ مظفر گڑھ تعزیت اہلیہ، زاہد حسین خان لغاری مظفر گڑھ تعزیت والدہ، مہر عبدالحسین ترگڑ مظفر گڑھ تعزیت ہمشیرہ، سید شفاقت حسین کاظمی مظفر گڑھ تعزیت والدہ، سید ذوالفقار حسین شیرازی، سید قیصرشیرازی، سید ناصر شیرازی، سید زین العابدین شیرازی، سید حماد یاسر شیرازی راولپنڈی تعزیت والدہ،بیرسٹر ملک محمد علی کھوکھر، ملک فرحت عباس کھوکھر اسلام آباد تعزیت والد و برادر بزرگ، ملک شاہد حسین کھوکھر، ملک قیصر عباس کھوکھر ملتان تعزیت ماموں و کزن، محمد رضا بھٹی، ڈاکٹر عمران بھٹی، محمد عرفان بھٹی مظفر گڑھ تعزیت والد، جمشید حسین بھٹی مظفر گڑھ تعزیت ماموں، مولانا سید نسیم حیدر زیدی کراچی تعزیت سسر، مولانا حسن علی صادق سیالکوٹ تعزیت والد مولانا محمد اسلم صادقی، سید صفی الحسنین شیرازی ساہیوال تعزیت بہنوئی سید فیض الحسن کاظمی، اہل خانہ سید فیض الحسن کاظمی ساہیوال تعزیت سید فیض الحسن کاظمی، مفتی سید نزاکت حسین کاظمی مظفر گڑھ تعزیت والد، جواد علی ہکڑو شکارپور تعزیت والد، ڈاکٹر سید آفتاب علی اٹک تعزیت برادر، سید ضمیر نقوی ملتان تعزیت بھتیجا، سید توصیف عباس ملتان تعزیت والد، ڈاکٹر سید حسنین بخاری ملتان تعزیت برادر، سید محمد علی نقوی، سید جنید نقوی، سید محسن نقوی ملتان تعزیت والد، نصیر احمد باجوہ جھنگ تعزیت پھوپھی، راؤ محمد اکمل ایڈووکیٹ، راؤ محمد ایوب ایڈووکیٹ، راؤ عطاء اللہ مظفر گڑھ تعزیت برادر بزرگ، محمد حسنین دریشک، محمد سبطین عباس دریشک راجن پور تعزیت والد، سید راشد علی عباس لالہ موسیٰ تعزیت ہمشیرہ، ہادی علی نجف علی واہ کینٹ تعزیت والد مولانا شیخ محمد عسکری، سید نصرت علی شاہ اسلام آباد تعزیت ماموں، اہل خانہ ہمایوں مرزا اسلام آباد تعزیت ہمایوں مرزا، ڈاکٹر سید اشتیاق حسین کاظمی راولپنڈی تعزیت اہلیہ، ملک زوار حسین گھلو، ملک قاسم علی گھلو علی پور تعزیت والد، محمد عباس گھلو علی پور تعزیت والدہ، غلام رضا جعفری چکوال تعزیت اہلیہ، مولانا نعیم رضا جعفری چکوال تعزیت والدہ،مولانا سید علی جعفری کراچی تعزیت چچا سسر شامل ہیں۔