• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

گط-قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

تعزیت سیریز نمبر 14
راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں محمد عباس گھلو علی پور تعزیت والدہ، ملک زوار حسین گھلو،ملک قاسم علی گھلو علی پور تعزیت والد، مولانا ملک نذر عباس جوہر آباد تعزیت برادر بزرگ، غلام رضا جعفری ڈھڈیال تعزیت اہلیہ، مولانا نعیم رضا جعفری ڈھڈیال تعزیت والدہ، مولانا ادب حسین نجفی کندھ کوٹ تعزیت والدہ، شیخ ندیم نواز، شیخ شکیل نواز، شیخ نوید نواز،شیخ توقیر نواز راولپنڈی تعزیت والدہ، مولانا سید عارف حسین نقوی ڈسکہ تعزیت برادر بزرگ، صاحبزادہ ڈاکٹر پیر نور الحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المسالک ہم آہنگی اسلام آبادتعزیت ہمشیرہ، عرب حسین، رفیق حسین، مشتاق حسین پاراچنار کرم ایجنسی تعزیت والد، سید ضمیر الحسن شاہ، سید تنویر الحسن شاہ، سید خلیل الحسن شاہ ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت برادر، سید محمد زین شاہ ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت والد، سید توکل حسین شاہ ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت کزن، تجمل عباس مہدی وہاڑی تعزیت بزرگ،مولانا غلام علی عاملی لاڑکانہ تعزیت والد، باغ علی جلبانی لاڑکانہ تعزیت والد، سیدحامد علی کاظمی راولپنڈی تعزیت والدہ، علامہ عارف حسین واحدی مرکزی رہنما SUC راولپنڈی تعزیت پھوپھی، مولانا مقبول حسین علوی جنڈ(UK)تعزیت والدہ، ذوالفقار علی ہاشمی کشمور تعزیت بھتیجا، سلیم رضا مرکزی دفتر SUC راولپنڈی تعزیت خوشدامن، زوار شوکت علی حیدری ٹنڈو محمد خان تعزیت ہمشیرہ و بھانجہ، گل محمد جعفری کشمور تعزیت بھائی، اسد علی کشمور تعزیت والد، غریب حسین و برادران راولپنڈی تعزیت والد، سید جعفر حسین شاہ بخاری ایڈووکیٹ ملتان تعزیت والدہ، سید علی حق کاظمی واہ کینٹ تعزیت والد، امیر حسن بلوچ سینئر کارکن SUC راولپنڈی تعزیت جواں سالہ دختر، ملک ذوالفقار حسین پہوڑ،ملک کاظم حسین پہوڑ،ملک محمد اکرم پہوڑ،ملک عابد حسین آصف پہوڑ محمود کوٹ تعزیت برادر، ملک افتخار حسین پہوڑ،ملک وقار حسین پہوڑ محمو د کوٹ تعزیت والد،مجاہد رضا سیال مظفر گڑھ تعزیت والدہ،مولانا عمران حیدر بخاری اٹک تعزیت برادر، سید انتخاب حسین زیدی شیخوپورہ تعزیت والد،سردار حیدر علی جھکران، ڈاکٹر اقرار علی جھکران تعزیت ہمشیرہ،سید حسن رضا نقوی میاں چنوں تعزیت برادر،سید جاوید رضوی ایڈووکیٹ شیخوپورہ تعزیت بھتیجا شامل ہیں۔