• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

گط-قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں اہل خانہ سید گلزار حسین نقوی اوکاڑہ تعزیت سید گلزار سبطین نقوی سابق MNA، سید گلزار حسنین نقوی اوکاڑہ تعزیت برادر سید گلزار سبطین نقوی، سید نصیرعباس نقوی اوکاڑہ تعزیت کزن سید گلزار سبطین نقوی، سید اقبال حسن شاہ اوکاڑہ تعزیت برادرنسبتی سید گلزار سبطین نقوی، میر شکیل الرحمان ایڈیٹر انچیف جنگ و بانی جیو نیوز راولپنڈی تعزیت والدہ، میر ابراہیم رحمان چیف ایڈیٹر جنگ راولپنڈی تعزیت دادی، مولانا ہادی فیاض، مہدی فیاض مشہد مقدس تعزیت والد مولانا شیخ جعفر علی فیاض خادم حرم امام رضا ؑ مشہد مقدس، ڈاکٹر سید مصطفیٰ طاہری، انجینئر مرتضیٰ طاہری، مولانا سید مجتبیٰ طاہری پاراچنار تعزیت والد مولانا صادق حسین طاہری، سید اقبال حسین پارا چنار تعزیت برادر،اہل خانہ مولانا غلام رضا گل النجفی چیچہ وطنی تعزیت مولانا غلام رضا گل النجفی، ماسٹر خادم حسین چیچہ وطنی تعزیت داماد مولانا غلام رضا گل النجفی، محمدعون علوی چکوال تعزیت والد، ملت حسین علوی چکوال تعزیت برادر، سجاد حسین ملک راولپنڈی تعزیت کزن، مولانا مرتضیٰ حسین نجفی نجف اشرف تعزیت کزن، مولانا واصف حسین نجفی نجف اشرف تعزیت کزن، مولانا بدر الحسنین عابدی کراچی تعزیت والد مولانا نذر الحسنین عابدی، مولانا عقیل اختر ترابی نجف اشرف تعزیت پھوپھی، اہل خانہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد تعزیت ڈاکٹر عبدالقدیر خان محسن پاکستان، اہل خانہ محمد حسن مری سانگھڑ تعزیت محمد حسن مری، سید میاں شاہ رضا کوہاٹ تعزیت والدہ شامل ہیں۔