• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (جعفریہ پریس پاکستان)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں تصور عباس اسلام آباد تعزیت شہدا(سانحہ پشاور 4مارچ) برادران نسبتی و کزن، سردار دانش حسین قزلباش پشاور تعزیت شہداء برادران و کزن سید کامران عباس جعفری، سید رضی الحسن جعفری، سید مطیع الحسن جعفری راولپنڈی تعزیت والد، زوار منتھار علی مشوری دادو تعزیت ماموں، ملک توصیف حیدر، ملک علی حیدر، ملک ضعیم حیدر مظفر گڑھ تعزیت والد، ملک علمدار حسین،ملک عابد حسین، ملک الطاف حسین مظفر گڑھ تعزیت برادر، سید فرحان گیلانی مظفرگڑھ تعزیت والد، سید تسنیم مہدی گیلانی مظفرگڑھ تعزیت برادر، زوار امداد علی حیدری جامشورو تعزیت والدہ، مولانا اصغر علی عرفانی قم المقدسہ تعزیت فرزند، مولانا سید توقیرعباس کاظمی مسؤل دفتر قم المقدسہ تعزیت سسر، مولانا سید عون محمد نقوی، مولانا سید علی عباس نقوی،مولانا سید جواد نقوی مشہد مقدس تعزیت والدہ،مولانا سید امیر حسین نقوی ملتان تعزیت اہلیہ،مولانا حسنین عباس قم المقدسہ تعزیت والدہ، سید ظفر حسین نقوی مظفرگڑھ تعزیت والدہ،میاں محمد سعود گرمانی،میاں محمد ذیشان گرمانی سابق ایم پی اے تعزیت والد، معشوق علی سومرو شہداد کوٹ تعزیت والدہ، محمد اشرف سابقی مظفرگڑھ تعزیت والدشامل ہیں۔