• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(جعفریہ پریس پاکستان)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں مولانا محمد اسحاق شاکری کراچی تعزیت والدہ، حسن خزاعی رائزن،رائزنی جمہوری اسلامی ایران اسلام آباد تعزیت والدہ، احسان کریم جعفری منڈی بہاؤ الدین تعزیت بھابھی، مولانا ملک اعجاز حسین قم المقدسہ تعزیت کزن، قاری مولانا محسن رضا جعفری قم المقدسہ تعزیت کزن، راجہ رحمان ساجدی شہداد کوٹ تعزیت چچا، سید معظم علی شاہ، سید اظہر حسین شاہ، سید شفقت حسین شاہ دادو تعزیت ہمشیرہ، زوار سجن خان، زوار کالو خان نواب شاہ تعزیت برادر، زوار سالک حسین نواب شاہ تعزیت والد، افضل حسین واسوانو، ارباب علی واسوانو نواب شاہ تعزیت والد، غلام عباس واسوانو نواب شاہ تعزیت والد، آفرین زہرا، تسلیم زہرا منڈی بہاؤ الدین تعزیت والدہ، علی عسکری، رضی جعفر منڈی بہاؤ الدین تعزیت والدہ، سید اخلاق حسین بخاری سہنسہ تعزیت جواں سال فرزند، زوار دوست علی ونگانی اعزازی صوبائی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ نوشہرو فیروز تعزیت ماموں، سید حسنین رضا، سید علی آزان وزیر آباد تعزیت والد سید رضا علی شاہ سابق کارمندمرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان، سید شاہد عباس کاظمی، سید مجتبیٰ کاظمی راولپنڈی تعزیت برادر، علی اقدس شاہ کاظمی، سید محسن علی شاہ کاظمی راولپنڈی تعزیت ماموں سید اظہار الحسن نقوی، سید وقار الحسن نقوی (کارمند مرکزی دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان)، سید فخر الحسن نقوی، سید ضمیر الحسن نقوی راولپنڈی تعزیت بہنوئی،مولانا شیخ اعجاز حسین بہشتی اسکردو تعزیت والدہ، سید اشفاق حسین شاہ کلر کہار تعزیت والدہ، چوہدری عماد الحسن گوندل ڈھڈیال تعزیت والد، چوہدری نجم الحسن گوندل ڈھڈیال تعزیت برادر، چوہدری شفقت حسین گوندل ڈھڈیال تعزیت ماموں سید خضر حسین شاہ شمسی ٹوبہ ٹیک سنگھ تعزیت برادر مولانا سید ضامن حسین شاہ شمسی سابق ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ، حضرت آیت اللہ العظمیٰ حاج شیخ عبداللہ جوادی عاملی دامت برکاتہ قم المقدسہ تعزیت اہلیہ، تعزیتی پیغام رحلت حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبداللہ فاطمی خانوادہ قم المقدسہ شامل ہیں۔