• پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 17 جون نشترپارک میں منعقد ہوگی
  • گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں سید ابن حسن کاظمی کراچی تعزیت فرزند،چوہدری کاشف علی چدھڑاحمد پور سیال تعزیت والد، چوہدری مبشر علی چدھڑ،چوہدری نثار علی چدھڑ احمد پور سیال تعزیت برادر، مولانا سید جعفر حسین نقوی لبنان تعزیت سسر، مولانا آغا محمد رضوی کراچی تعزیت والد، چوہدری مرید عباس پاندہ میاں چنوں تعزیت اہلیہ، چوہدری ندیم عباس پاندہ، چوہدری نعیم عباس پاندہ میاں چنوں تعزیت ہمشیرہ، مولانا فدا حسین عابدی اسلام آباد تعزیت برادر، چوہدری فرید حسین کیف ایڈووکیٹ سابق صدر اسلام آباد بار ایسوسی ایشن راولپنڈی تعزیت والدہ، مولامحمد اصغر یزدانی صوبائی آرگنائزر ایس یو سی شمالی پنجاب گجرات تعزیت چچا، تنویر حیدر، ظہیر حیدر، توقیر حیدر جھنگ تعزیت والدہ، ملک انتظار حسین (محافظ قائد محترم) تعزیت کزن، مولانا فیض محمد جویا مدرس مدرسہ امام خمینی ماڑی انڈس تعزیت والدہ، ملک قیصر عباس جھنگ تعزیت والدہ، ملک انتظار حسین (محافظ قائد محترم) تعزیت چچی، محمد شبیر حافظی سب آفس ایس یو سی اسکردو تعزیت نانا، ڈاکٹر سید عنایت حسین نقوی بہاولپور تعزیت فرزند، مولاناغلام شبیر نقوی تلہ گنگ تعزیت والد، مولانا عطا محمد جتوئی ڈیرہ غازیخان تعزیت برادر نسبتی، شمیم حیدر سید،سید ابن محمد رضوی راولپنڈی تعزیت بہنوئی سید انصار حیدر کاظمی، ریاض حسین شاہ کلہوڑا تعزیت والد، محمد حسین اصغر کلورکوٹ تعزیت بیٹی،مولانا محمد رمضان نعیمی کلورکوٹ تعزیت بھتیجی، سید نظیر حسین کاظمی ایڈووکیٹ واہ کینٹ تعزیت جواں سال فرزند سید کمیل حسین کاظمی، سید فیضان رضا نقوی کراچی تعزیت والد،سید مصطفیٰ شاہ تعزیت سسر،سید کلام دین گلگت تعزیت والد شامل ہیں۔