قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
راولپنڈی(جعفریہ پریس پاکستان)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں مولانا سید جبار حسین نقوی قم المقدسہ تعزیت والدہ، مولانا سید مبارک علی موسوی نجف اشرف تعزیت جواں سال فرزند، مولانا سید نسیم عباس کاظمی نجف اشرف، (چکوال)تعزیت والد، مولانا محمد ثقلین کوٹ ادو تعزیت والد، احمد مسرت کراچی تعزیت ماموں، حاجی علی، محمد موسیٰ، فدا حسین، محمدحسن سکردو تعزیت والد، سید مرتضیٰ علی نقوی علی پور تعزیت برادر، سید کوثرعباس موسوی کراچی تعزیت برادر، مولانا فدا حسین مطہری اسلام آباد تعزیت جواں سال داماد، مولانا سید فتح علی شاہ نقوی اصفہان تعزیت والدہ، سید ذکی حیدر اسلام آباد تعزیت خوشدامن، اہل خانہ ذاکر و شاعر اہلبیت ؑ سید قمر عباس قمر سکھر تعزیت سید قمر عباس قمر، نور احمد و نیاری نواب شاہ تعزیت فرزند، سید اسد عباس زیدی و برادران راولپنڈی تعزیت ہمشیرہ، سیدیاسر عباس زیدی راولپنڈی تعزیت والدہ، ملک علی، ملک جوہر علی جھامرہ شریف تعزیت والد، عطا محمد رمدانی ڈیرہ غازیخان تعزیت اہلیہ،مولانا طاہر علی جان قم المقدسہ تعزیت خالہ، سید عارف علی بخاری فیصل آباد تعزیت اہلیہ، فیصل کریم کنڈی ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت کزن و اہلیہ و نواسی، سیدہ میمنات محسن(جگنو محسن) لاہور تعزیت والد، نجم عزیز سیٹھی لاہور تعزیت سسر، سید منظور حسین شاہ، سید جاگیر حسین شاہ راولپنڈی تعزیت والدہ شامل ہیں۔