راولپنڈی(جعفریہ پریس پاکستان)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں ذاکر اہلبیت ؑ وسیم عباس چنیوٹ تعزیت برادر، علامہ موسیٰ رضا جسکانی جام پور تعزیت ماموں، محمد علی خان جسکانی، مظفر علی خان جسکانی جام پور تعزیت والد، مولانا صغیر عباس خان جسکانی جام پور تعزیت ماموں، محبوب حسین جسکانی جام پور تعزیت چچا، سلیم عباس علی پور مظفر گڑھ تعزیت والد، سجاد حسین،اعجاز حسین، فیاض حسین علی پور مظفر گڑھ تعزیت چچا، واحد حسین گلگت تعزیت بہنوئی، سید اختر حسین علی پور مظفر گڑھ تعزیت ماموں، قاضی مزمل عباس، قاضی مدثر عباس و برادران علی پور مظفر گڑھ تعزیت والد، قاضی محمد رمضان علی پور مظفر گڑھ تعزیت برادر،مخدوم سید قیصر عباس نقوی و برادران علی پور مظفر گڑھ تعزیت والد، مخدوم سید فخر عباس نقوی البخاری و برادران علی پور مظفر گڑھ تعزیت چچا، مولانا حافظ سید شاہد عباس نقوی اصفہان تعزیت خوشدامن، رسول بخش بوبرہ مظفرگڑھ تعزیت والد، محمد نواز بوبرہ ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت پھوپھی، سید شاہ عظیم نقوی شیخوپورہ تعزیت والد، مولانا اقبال حسین لیہ تعزیت بہنوئی، امیر عباس نارا بھکر تعزیت والدہ، عرفان مہدی بھکر تعزیت والد،علی رضا خان جگلانی مظفرگڑھ تعزیت والدہ، طارق حسین بلوچ بھکر تعزیت برادر شہید عابد حسین بلوچ، صفدر حسین بلوچ بھکر تعزیت برادر شہید محمد اسلم خان بلوچ، سجاد حسین بھکر تعزیت والد، علامہ صابر حسین جوادی مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف تعزیت دادا، سید اویس علی واسطی راولپنڈی تعزیت والد سید کبیر علی واسطی، مولانا سید کاشف رضا نقوی نجف اشرف تعزیت والد، مولانا اکبر حسین دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کراچی تعزیت والد، سید محمدشہزاد الحسن کاظمی علی پور تعزیت چچا/سسر، مولانا اعجاز علی لغاری، مولاناعلی نواز لغاری دادو تعزیت والد، اقبال حسین قریشی، شہزاد حسین قریشی، عمران حسین قریشی، شیر علی قریشی مظفر گڑھ تعزیت والد، ملک وسیم عباس منجوٹھہ، ملک نسیم عباس منجوٹھہ مظفر گڑھ تعزیت والد، بابر علی پنوار مظفرگڑھ تعزیت والد، محمد اظہر قاضی، محمد طاہر قاضی، محمد حسن قاضی، محمد علی قاضی، علی اکبرقاضی تعزیت والد، سید باقر الصدر کاظمی علی پور تعزیت والد، مولانا سید یوسف کاظمی نجفی علی پور تعزیت سسر، سید زین نقوی کراچی تعزیت والد مولانا سید علی کرار نقوی ممبر مرکزی رویت ہلال کمیٹی، ڈاکٹرغضنفر عباس خان بھکر تعزیت برادر، فری ملک پنڈی گھیب تعزیت برادر، سردار عبدالجبار چانگ، میر مختار علی خان چانگ ایم این اے، میر عبدالستارچانگ صادق آباد تعزیت والد، سید ندیم اقبال کاظمی چکوال تعزیت دختر، مولانا سید عمران عباس کاظمی حید رآباد تعزیت بھانجی، محمد اعجاز الحق راولپنڈی تعزیت سسر، مولانا سخاوت علی قمی اسلام آباد تعزیت والد، سید اظہر حسین زیدی و برادران اسلام آباد تعزیت والدہ، سید عباس ظہیر رضوی راولپنڈی تعزیت نانی، مولانا اختر حسین نسیم مرکزی سیکرٹری جنرل وفاق علماء شیعہ پاکستان ملتان تعزیت برادر، مولانا اعجاز حسین جعفری ملتان تعزیت سسر، محمد مقداد حسین خوشاب تعزیت والد، علامہ سیدموسیٰ رضا نقوی مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس تعزیت والد،سید علی رضا نقوی، سید فہیم رضا نقوی لاہور تعزیت والد،علامہ سید حسین عسکری نقوی صوبائی آرگنائزر شیعہ علماء کونسل پاکستان وسطی پنجاب جھنگ تعزیت برادر بزرگ، شوکت علی خاصخیلی سکھر تعزیت والدہ، ملک خاور عباس، ملک یاور عباس چکوال تعزیت والد، ملک منتظر مہدی چکوال تعزیت سسر، ڈاکٹر نیاز علی بھکر تعزیت برادر، مہر قمر سلطان بگھیانہ ایڈووکیٹ جھنگ تعزیت والدین، مولانا سید محمد حسنین شیرازی سرگودھا تعزیت اہلیہ، مختیار حسین کلہوڑہ، مشتاق حسین کلہوڑہ، ریاض حسین کلہوڑہ، محمد رؤف کلہوڑہ، فیاض حسین کلہوڑہ مظفرگڑھ تعزیت برادر، علی رضا کلہوڑہ،محسن عباس کلہوڑہ مظفرگڑھ تعزیت ماموں شامل ہیں۔
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
- پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد