قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مخلتف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں سید نصیر حسین شاہ بھکر تعزیت والد، ڈاکٹر قیصر عباس خان بھکر تعزیت اہلیہ، شاکر حسین، بشیر حسین، نذیر حسین شگر تعزیت برادر، اہل خانہ مولانا عباس عزیزی کراچی تعزیت مولانا عباس عزیزی، سید انوار علی ترمذی چنیوٹ تعزیت برادر، سید انیس حیدر نقوی چکوال تعزیت والد، سید مجتبیٰ الحسن نقوی چکوال تعزیت برادر، مولانا سید شبیب حیدر رضوی کراچی تعزیت والدہ، مولانا باقر حسین بہشتی قم المقدسہ تعزیت والد، مولانا فیصل رضا عسکری قم المقدسہ تعزیت ماموں، سید فرحت عباس ایڈووکیٹ، سید مسرت عباس ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت والد، اسامہ انعام الحق علوی ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت والد، مولانا علی محمد شاکر ڈویژنل صدر SUC حیدر آباد، جامشورو تعزیت والدہ، مولانا رفیق مہدی خیرپور ناتھن شاہ تعزیت چچا، اہل خانہ سید ساجد حسین رضوی قم المقدسہ تعزیت سید ساجد حسین رضوی، سید جاوید علی شاہ راولپنڈی تعزیت بھابھی، سید حمزہ افتخار رضوی کراچی تعزیت تایا، سید نجف عباس کاظمی وہاڑی تعزیت والد، صوبیدار(ر) رائے یا رمحمد کلیار، رائے محمد افتخار کلیار سرگودھا تعزیت والد، زوار حاجی صفدر عباس گوندل احمد پور سیال تعزیت والدہ، زوار مشتاق علی چانڈیو نواب شاہ تعزیت والدہ، مہر احمد رضابندلانہ سیال شورکوٹ تعزیت والد، مہر شوکت علی بندلانہ سیال، مولانا مہر لیاقت علی بندلانہ سیال شورکوٹ تعزیت کزن و بہنوئی، چوہدری قمر حسین چیمہ سیالکوٹ تعزیت والدین، چوہدری افتخار حسین چیمہ سیالکوٹ تعزیت والدہ،چوہدری امجد حسین ہرڑ سیالکوٹ تعزیت والدہ، طارق رضا، عاصم رضا، زوہیر رضا کراچی تعزیت والدہ، ملک غلام حسنین جھامرہ شریف تعزیت جواں سال دختر شامل ہیں۔