قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مولانا نذر الحسنین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مولانا نذر الحسنین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے مولانا نذرالحسنین کی وفات پر ان کے فرزند مولانا بدر الحسنین سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی 

قائد ملت جعفریہ کا کہنا تھا کہ ہماری دعا ہے کہ خداوند کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں جوار معصومینؑ میں جگہ عنایت کرے آپ اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے