قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر افسوس کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا معروف شاعر و ادیب ڈاکٹر ریحان اعظمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار مرحوم کے علو درجات کی دعا