جعفریہ پریس کے نمائندے کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے واقعے کی مذمت کرتے ہیں حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت میں بے بس نظر آرہی ہے کراچی میں مجلس عزا پر فائرنگکا دوسرا واقعہ انتظامیہ کے انتظامات اور نیشنل ایکشن پلان پر سوالیہ نشان ہے