تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات ملک بھر سمیت گلگت بلتستان میں رضاکار عوامی خدمت میں مشغول

گلگت:-

قائد ملّت جعفریہ پاکستان آیت الله سید ساجد علی نقوی کے حکم کے مطابق جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ،گلگت ڈویژن کے نوجوان گلگت سٹی اور نگر خاص میں کورونا وائرس کے خلاف انٹی وائرس جراسیم کش اسپرے کر رہے ہیں