• حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
  • کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایات پنجاب میں امدادی سرگرمیاں جاری

2 اپریل 2020
ضلع اوکاڑہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کی طرف سے مرکزی انجمن خدام آل عباء ضلع اوکاڑہ کے تعاون سے مولانا غضنفر عباس قمی خطیب مرکزی مسجد امام بارگاہ ایوان حسین علیہ السلام f بلاک ضلع اوکاڑہ کی زیر نگرانی پہلے مرحلے میں 100 مستحق مومنین میں آٹا کے تھیلوں کی تقسیم سامان محمد رضا و دیگر کی موجودگی میں مستحق مومنین کے گھروں میں جاکر تقسیم کیے گئے۔