پاراچنار اہم ترین خبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا مرکزی وفد پارا چنار کے لئے روانہ جبکہ شیعہ علماء کونسل صوبہ خیبر پختونخواہ کا صوبائی وفد علامہ حمید حسین امامی کی قیادت میں پاراچنار دھرنے میں موجود۔مرکزی وفد میں علامہ رمضان توقیر ،ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ ناظر عباس تقوی،علامہ سبطین سبزواری،زاہد علی اخونزادہ شامل