قائد ملت جعفریہ پاکستان کے رفیق و سابق محافظ سید جی ایم شاہ انتقال کرگئے
ہمارے انتہائی عزیز دوست سید غلام محمد شاہ المعروف جی ایم شاہ کل سرگودھا میں انتقال کر گئے۔
اناللہ واناالیہ راجعون
کمال شخصیت کے مالک تھے۔
اللہ پاک ان کے درجادرجات بلند فرمائے۔ الہیٰ آمین یارب الآمین