تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے شیخ علی نجفی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی سے شیخ علی نجفی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی فرزند آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی حفظہ اللہ کے ہمراہ آئے ہوئے اعلی سطحی عراقی وفد کی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا وفد میں شیخ علی نجفی فرزند شیخ آیت اللہ بشیر حسین نجفی ، حجۃ الاسلام نزیہ محی الدین ،حجۃ الاسلام شیخ باقر بحسون ، حجۃ الاسلام سید ذوالقرنین،شیخ ناصر علی جوادی، شیخ امجد علی عابدی، حجۃ الاسلام شیخ محمد فرزند آیت اللہ شیخ بشیر حسین نجفی حاج علی نزیہ محی الدین ، حاج احمد السوک ،حاج احمد توفیق سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں.