تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شیخ محسن علی نجفی کے چہلم کے اجتماع سے خطاب

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا شیخ محسن علی نجفی کے چہلم کے اجتماع سے خطاب

اسلام آباد

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ کی مجلس چہلم سے صدارتی خطاب کیا اس موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے شخصیات شریک تھیں