تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے مرحومین کی تعزیت کی جن میں عارف حسین لاشاری لیہ تعزیت سسر، منظور حسین بھٹی لیہ تعزیت چچا، مولانا رفیق مہدی خیرپور ناتھن شاہ سندھ تعزیت ماموں،مولانا زاہد حسین، محمد یوسف محمد حبیب، محمد قاسم، محمد مصطفیٰ کراچی تعزیت برادر، عظیم جعفر فیصل آباد تعزیت والد، حسن رضا جعفری، علی رضا جعفری وہاڑی تعزیت والد، بابا غلام رسول حیدری وہاڑی تعزیت بھائی، غلام عباس، طاہر عباس، عاشق حسین جعفری، خادم حسین جعفری وہاڑی تعزیت چچا، محمد ریاض جعفری وہاڑی تعزیت چچا، ملک عبدالخالق جمالی گنداخہ تعزیت والد، ملک صفیر حسین اعوان ملتان تعزیت والد، نصیر احمد وہاڑی تعزیت ماموں، سید نوید حیدر بخاری، سیدہ تابندہ مسعود بخاری بہاولنگر تعزیت والد سید مسعود حیدر بخاری ایڈووکیٹ، مولانا شیخ جمیل احمد نجفی، مولانا شیخ لطف علی نجفی نجف اشرف تعزیت سسر، مولانا صابر علی نجفی نجف اشرف تعزیت ماموں، مولانا شیخ باقر علی نجفی نجف اشرف تعزیت خالہ، مولانا شیخ افضل حسین نجفی نجف اشرف تعزیت برادر، مظہر مہدی غدیری فیصل آباد تعزیت والدہ، سید ضیغم عباس گیلانی، سید توثیق حیدر گیلانی فیصل آباد تعزیت والد، مولانا سید واجد حسین حسینی پارا چنار تعزیت والد، خواجہ شاہد اقبال، خواجہ زاہد ابقال، خواجہ جمیل اقبال، خواجہ جلیل اقبال، خواجہ سجیل اقبال جتوئی تعزیت والد، سید مستفصر مہدی، سید منیب مہدی سید کسراں تعزیت والدہ، سید مستظہر مہدی و برادران سید کسران تعزیت چچی، خواجہ سجیل اقبال جتوئی تعزیت والد، شیخ تاج محمد، شیخ سجاد حسین، شیخ ناصر حسین، شیخ دلدار حسین جتوئی تعزیت بھائی، شیخ اعجاز حسین، شیخ مجاہد حسین، شیخ کاظم علی، ڈاکٹر شیخ کاشف حسین، شیخ سجاول علی، شیخ سلطان علی، شیخ محمد علی، شیخ ذیشان علی جتوئی تعزیت چچا، عارف حسین لاشاری لیہ تعزیت سسر، منظور حسین بھٹی پٹواری لیہ تعزیت چچا، مہدی خان ملیانی لیہ تعزیت چچا، سید عاصم عباس شاہ حیدر آباد تعزیت والدہ، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کراچی تعزیت بھابھی، مولانا سید ابرار حسین نقوی کراچی تعزیت والدہ، سید حمزہ نقوی، سید ہادی نقوی، سید مہدی راولپنڈی تعزیت بہنوئی سید احمد رضا نقوی، علامہ سید علی رضا نقوی ملتان تعزیت فرزند سید احمد رضا نقوی، علامہ سید محمد تقی نقوی ملتان تعزیت بھتیجا سید احمد رضا نقوی، علامہ سید علی اصغر نقوی ملتان تعزیت بھتیجا سید احمد رضا نقوی، ڈاکٹر محمد کاظم نقوی ملتان تعزیت بھتیجا سید احمد رضا نقوی، سید ذوالفقار حسین بخاری ناڑ کوٹلی آزاد کشمیر تعزیت والدہ، مولانا الشیخ جمیل احمد نجفی، مولانا الشیخ لطف علی نجفی نجف اشرف تعزیت خوشدامن، غلام اصغر، غلام مہدی رانی پور تعزیت والد شامل ہیں۔