راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعہ مدارس امامیہ کے وفد کی ملاقات وفد میں مولانا عطا محمد باقری،مولانا خادم حسین الحسینی،مولانا عطا حسین باقری اور مولانا طالب حسین مطہری شریک تھے ۔ملاقات میں قومی امور پر تبالہ خیال ہوا
وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر تعزیت بھی پیش کی اور فاتحہ و دعا بھی کی گئی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔




