راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا غلام حسین عدیل چیئرمین ہدایت ٹی وی ( لندن )کی وفد کے ہمراہ ملاقات قومی امور پر تبادلہ خیال ہوا ملاقات میں مولانا قاسم جعفری ،مولانا سجاد ہمدانی ،مولانا رضی عباس اور جناب ریاض حسین صفوی شریک تھے
وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر تعزیت بھی پیش کی اور فاتحہ و دعا بھی کی گئی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔




