20مارچ 2018 : نئے تنظیمی دورانئے 2018-21 کے حوالے سے صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے انتخاب کے حوالے سے فیس بک پر باہمی نازیبا کلمات اور بحث و تمحیص کا جو سلسلہ جاری ہے یہ ناپسندیدہ اور غیر تنظیمی فعل ہے سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی آئی ڈیز،مسجز،ویب سائٹس  اور سوشل میڈیا پریا نجی محفلوں میں ایسی باتوں سے مکمل اجتناب کیا جائے خلاف ورزی پر کوئی بھی اقدام کیا جاسکتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here