قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کاایرانی شہر یزد میں زائرین بس حادثے میں 35 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
بس حادثے میں شہید زائرین کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،
حکومت زائرین کے جسد خاکی پاکستان لانے کیلئے خصوصی اقدامات کرے ،
متاثرہ افراد و زخمیو ںکی ہر ممکن بروقت طبی امداد کو یقینی بنایا جائے ،
زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ،