جعفریہ پریس قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی آیت الله ۔۔سید علی حسینی سیتانی کے نمائندہ محترم حجۃاسلام و المسلمین اقای سید جواد شہر ستانی سے ملاقات پاکستان میں ملت جعفریہ کے حالات پر گفتگوہوئی ۔ محترم حجۃاسلام و المسلمین اقای سید جواد شہر ستانی کے اصرار پر اگلے دن دوپہر کے کھانے کی دعوت کی ۔ اس موقعہ پر آقای سید جواد نے دفتر تحریک کے تمام اراکین کو بھی مدعو کیا