قائم مقام ڈائریکٹر پاکستان ایجوکیشنل کونسل گل محمد جعفری انتقال کرگئے
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے دیرینہ ساتھی قائم مقام ڈائریکٹر پاکستان ایجوکیشنل کونسل گل محمد جعفری کی نمازہ جنازہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ کی اقتداء میں ادا کردی گئی جنازہ میں مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی سمیت بڑی تعداد میں عوام اور علماء کرام کی شرکت