قاضی غلام مرتضی کی وفات پر تعزیت پیش کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
اِذَا مَاتَ العَالِمُ ثَلُمَ فِی الاِسلَامِ ثُلمَۃٌ لَا یَسُدُّھَا شَیئٌ
عالم باعمل،سرمایہ و مجاھد ملت علامہ قاضی غلام مرتضیٰ کی وفات پر دینی مدارس،حوزات علمیہ،علمائ کرام خصوصاً قائد محترم علامہ سید ساجد علی نقوی،مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی،مرحوم کے شاگردان،پسماندگان اور ان کے تمام چاھنے والوں کے حضور تعزیت پیش کرتے ھیں مرحوم نے دینی اورتعلیمی ادارے قائم کرنے،امر بالمعروف و نہی عن المنکر،تربیت جوانان و شاگردان میں مسلسل جدوجہد کی-عقائد تشیع میں انحرافات کو روکنے میں ان کا بھرپور کردار رھا،انکی دینی،تدریسی،تبلیغی اور تنظیمی خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ھیں اللہ تعالی ان کو اجر اور بلند درجات عطا فرمائے-عارف واحدی