قبائلی علاقوں کو خیبر پختون خوا کے پانچ ڈویثزن میں ضم کرنے کا اعلامیہ جاری
قبائلی علاقوں کو خیبر پختون خوا کے پانچ ڈویثزن میں ضم کرنے کا اعلامیہ جاری

قبائلی علاقوں کو خیبر پختون خوا کے پانچ ڈویثزن میں ضم کرنے کا اعلامیہ جاری

محکمہ مال خیبرپختون خوا نے قبائلی علاقوں کو خیبر پختون خوا کے پانچ ڈویثزن میں ضم کرنے کی منظوری د یتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیا ہے
اعلامیہ کے مطابق ، مہمند ایجنسی اورخیبر ایجنسی کو پشاور میں باجوڑ کو ملاکنڈ میں ،اورکزئی اور کرم ایجنسیز کو کوہاٹ میں ، شمالی وزیرستان کو بنوں میں اور جنوبی وزیرستان کو ڈی آ ئی خان میں ضم کیا گیا ہے ۔ ان ایجنسیوں کے پولیٹکل ایجنٹس کے عہدوں کو ڈپٹی کمشنر میں تبدیل کردیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here