تازه خبریں

قم میں جامعتہ المصطفی یونیورسٹی کے طلاب کا الیکشن پیروان ولایت و قیادت پینل واضح اکثریت سے کامیاب

قم میں جامعتہ المصطفی یونیورسٹی کے طلاب کا الیکشن پنجاب،گلگت،سندھ،خیبر پختونخواہ ،بلتستان سے پیروان ولایت وقیادت کی تاریخی کامیابی قم المقدسہ:المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے حالیہ الیکشن میں پینل پیروان ولایت وقیادت حمایت یافتہ دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم کے پنجاب سے 2 لعل حسین توحیدی،لیاقت علی سیال گلگت سے 1بشارت حسین زاہدی خیبر پختونخواہ سے 1سید ظفر علی شاہ،بلتستان سے 1 غلام محمد فخرالدین سندھ سے 1 مداح حسین مخلصی منتخب ہوئے بلتستان سے جامعہ روحانیت بلتستان کے 1 جامعہ روحانیت بلوچستان کے 1 اور کوئٹہ سے 1 امیدوار آزاد حیثیت سے کامیاب ہوا مجموعی طور پر پینل ولایت وقیادت واضح اکثریت سے کامیابی سے ہمکنار ہوا