تازه خبریں

حوزہ علمیہ قم کے پاکستانی فضلاء کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے ملاقات

قم کے پاکستانی فضلاء کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

حوزہ علمیہ قم کے پاکستانی علماء و فضلاء کے وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے خصوصی ملاقات کی اور مختلف تعلیمی، تحقیقی اور سماجی حوالے سے فضلاء کی خدمات کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔ وفد نے حوزہ علمیہ قم اور پاکستانی میں دینی و دنیاوی تعلیم کے حوالے سے موجودہ صورتحال اور مستقبل میں اٹھائے جانیوالے اقدامات کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ نے حوزہ علمیہ قم کے فضلاء کی فعالیت کو سراہا اور مستقبل کے حوالے سے مختلف موضوعات کے بارے میں رہنمائی فرمائی۔