تازه خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس: ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کی شدید مذمت

قومی اسمبلی کا اجلاس

سرکاری ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت کی۔