تازه خبریں

قیادت و تنظیم کے وفادار مولانا غلام عباس جویو انتقال کرگئے

قیادت و تنظیم کے وفادار مولانا غلام عباس جویو انتقال کرگئے

تنظیم و قیادت کے مخلص و وفادار رکن و رہنما مولانا غلام عباس جویو داغ مفارقت دے گئے ، مولانا غلام عباس جویو تنظیم و قیادت کے نظریاتی رکن سمجھے جاتے تھے ان کی وفات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے افسوس کا اظہار کیا ملک بھر سے تنظیمی کارکنان علماء کرام کا مولانا کی وفات پر افسوس کا اظہار ۔ مولانا غلام عباس جویو کی ملی و قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا