18جنوری 2018
پاکستان کی 5 بڑی مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل پاکستان کا سربراہی اجلاس لاہور میں جاری قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی بھی اجلاس میں شریک