جعفریہ پریس : منبر حسینی ؑ کے تقدس اور اور مکتب اہلبیتؑ کے مسلمات کی حفاظت کے لئے جامعتہ المنتظر لاہور میں آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی جانب سے منعقدہ بشارت عظمیٰ کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ تشیع کے نام پر سٹیج سے کفریات بکی جارہی ہیں۔وحی الٰہی ، توحید اور نبوت کا انکار کیاجانا کسی صورت قبول نہیں۔اس بحران کا خاتمہ صبرو تحمل اورحکمت سے کریں گے۔انہوں نے اتحاد ملت جعفریہ پر زوردیتے ہوئے کہا کہ تشیع کے ذریعے اسلامی تعلیمات کی نفی قبول نہیں۔اتحاد کے لئے مشترکات اور فارمولا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ذاکرین کا عزاداری کے فروغ میں بڑا کردار ہے، سٹیج حسینی پر کفریات بکنے والوں کا بزرگ ذاکرین کو محاسبہ کرنا چاہیے تھا۔ قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی علامہ ساجد نقوی نے ہدایت کی کہ بحران پیدا کرنے والوں کو سمجھایا جائے ، کسی قسم کا تصادم نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عزاداری کے لئے کسی پرمٹ کی ضرورت نہیں ، یہ ہمار اآئینی حق ہے، مدارس پر چھاپے اور مجالس عزا منعقد کروانے پر ایف آئی آرز کا اندراج قابل مذمت ہے۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت